مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں 32 شہری ہلاک ہوگئے، مرنے والوں میں 7بچے بھی شامل ہیں۔ انسانی حقوق کےلیے کام کرنےوالی تنظیم سیرین آبزرویٹری کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران دیرالزور میں کی گئی کارروائیوں میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، بہت سے لوگ ملبے تلے دب گئے۔اطلاعات کے مطابق عراقی سرحد کے قریب ان حملوں میں داعش کے 9 دہشت گرد بھی مارے گئے۔
شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں 32 شہری ہلاک ہوگئے، مرنے والوں میں 7بچے بھی شامل ہیں۔
News ID 1884939
آپ کا تبصرہ